ویب ڈیسک:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار کر لی گئی ہے۔
پی سی بی ٹیم کی کٹ کی باضابطہ رونمائی آج کرے گا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں ہو گا۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان بھی ہو چکا ہے، ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ شان مسعود کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
Thunder Awaits ⚡#WearYourPassion pic.twitter.com/s13qyicZ8i
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 18, 2022