شہر کا موسم خوشگوار ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سےسردی بڑھنے لگی

شہر کا موسم خوشگوار ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سےسردی بڑھنے لگی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)باغوں کا شہر فضائی آلودگی کے نرغے میں آگیا،لاہور پاکستان کے آلودہ شہروں میں سرفہرست آگیا۔
شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 169ریکارڈ کی گئی،سید مراتب علی روڈ189،مال روڈ پر آلودگی کی شرح168،یو ایس قونصلیٹ ،ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 157ریکارڈ کی گئی۔
شہر کا موسم خوشگوار ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سےسردی بڑھنے لگی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔