جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پاکستانی ملی نغمہ گاتے ویڈیو وائرل

 Jemima Goldsmith is singing song about Pakistan
کیپشن: Jemima Goldsmith
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پاکستانی ملی نغمہ گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جب میرے بیٹے چھوٹے تھے تو میں ان کیساتھ مل کر اردو میں پاکستان کے ملی نغمے گایا کرتی تھی۔

اس انٹرویو کے دوران جمائمہ نے پاکستان کے سب سے مشہور اور کلاسک ملی نغموں میں سے ایک 1950 کا مشہور ملی نغمہ آو بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی گا کر پاکستانیوں کو متاثر کردیا ہے۔ برطانوی صحافی ای ایم بی ہاشمی نے ٹوئٹر بھی پاکستانی ملی نغمہ گاتے ہوئے جمائمہ کی ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ وائرل ہوگئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by H Pakistan (@hellopakistan)

M .SAJID .KHAN

Content Writer