سٹی 42:منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کیس میں پیش رفت سامنے آئی .
متعلقہ کیس کے ضلعی ایس ایس پی کو معطل کردیا گیا۔
حکومت سندھ نے سٹی ڈسٹرکٹ کے ایس ایس پی سید علی حسن کو معطل کردیا ، نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔معطلی کا فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر کیا گیا۔
