سٹی 42: لاہوربورڈکےتحت انٹرپارٹ ون کےپیپر بروز منگل 20 مئی سےشروع ہونگے
پہلےروزسوکس ،سائیکالوجی،بزنس میتھ اورجیالوجی کا پیپر لیا جائے گا،رواں سال 1لاکھ 75ٍ ہزار امیدوار امتحان دیں گے
1لاکھ53ہزارامیدوارریگولراور22ہزارپرائیویٹ امیدوارامتحان دینگے،امیدواروں کےامتحان دینےکیلئے570امتحانی سنٹرزتشکیل دیئےگئے
تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہوگی کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو بغیر اجازت امتحانی سنٹرمیں داخلےکی اجازت نہیں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App