سٹی 42: محکمہ کھیل کی جانب سے کھیلوں کی مختلف اکیڈمی قائم کرنے کا سلسلہ شروع ہے
ایلیٹ ٹریننگ سینٹر نشتر پارک میں تائیکوانڈو اکیڈمی قائم کی گئی ، صوبائی تائیکوانڈو کوچ رئیس الرحمٰن کی نگرانی میں کیمپ جاری ہے
رئیس الرحمٰن نے کہا اکیڈمی میں آنیوالے کھلاڑیوں کو مفت ٹریننگ دی جائےگی،اب تک مختلف ایج گروپس کے43 بچوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے،جونیئرلیول پرکام سےہی نئےکھلاڑیوں کاانتخاب ممکن ہوسکتاہے،



