جنید ریاض:لاہور کےسکولوں میں نئےبچوں کےداخلوں کاہدف مقرر کر لیا گیا۔
سکولوں میں 6 لاکھ 30بچوں کےداخلوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، سی ای اوایجوکیشن نذیر حسین کے مطابق داخلوں کا ہدف 31 مئی تک پورا کرنا ہے۔تاحال5لاکھ98ہزاربچوں کاداخلہ کرلیاگیا۔
مزید32ہزاربچوں کاداخلہ گرمی کی چھٹیوں سے قبل پوراکرلیاجائیگا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App