علی رامے: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک کے باہر پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔
وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ جوں ہی وعدے کے مطابق زمان پارک انتظامیہ زمان پارک میں تجاوزات ختم کرے گی پولیس ناکہ بھی ختم ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ زمان پارک کو اصل شکل میں فوری بحال کرے ۔
محسن نقوی نے مزید کہا کہ زمان پارک کے رہائشی پہلے ہی بہت مشکالات برداشت کرچکے ہیں۔