ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت، بنگلہ دیش اورملائیشا میں چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ کو ہوگی

بھارت، بنگلہ دیش اورملائیشا میں چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ کو ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بھارت، ملائشیا اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید 21 مارچ کو ہوگی۔ 

 بنگلہ دیش کے مذہبی امورکا کہنا تھا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔  

 اسی طرح ملائیشیا میں بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد عید کی تاریخ کا حتمی اعلان کردیا گیا، حکام کے مطابق عید 21 مارچ کو ہوگی۔