ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

PSL-11 ، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب

PSL-11 ، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پی ایس ایل الیون کا میلہ 26 مارچ سے لاہور میں سجے گا۔

  نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پی ایس ایل 11 کی تیاریاں شروع  کر دی گئی ہیں۔

  سپورٹس کمپلیکس میں اضافی سکیورٹی کیمروں کی تنصیب بھی کی جارہی ہے۔

  نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس اور قذافی سٹیڈیم کےاطراف گراؤنڈز اور پارکس کو کور کردیا گیا ہے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer