معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ کے اہم اداکار چل بسے

معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ کے اہم اداکار چل بسے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ جان وِک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والا ہوٹل کانٹینینٹل میں منیجر کا کردار ادا کرنے والے لانس ریڈک انتقال کرگئے۔

https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTv7XUhO7PtQ4LbNdrZowbtSAjBK2QjNO5cR6DK-xQXRL4x1EGACjFFxshFtm_aszmYIWw&usqp=CAU

لانس ریڈک شاندار ایکشن مووی ’جان وک‘ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی، انکا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔ان کے سیکریٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر اچانک انتقال کر گئے۔

https://i.ytimg.com/vi/Mg0Qfrr4w-I/hq720.jpg?sqp=-oaymwEhCK4FEIIDSFryq4qpAxMIARUAAAAAGAElAADIQj0AgKJD&rs=AOn4CLCCKAvOsFJov-1gMQFcJPQxux253g

واضح رہے کہ لانس ریڈک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک موسیقار بھی تھے۔