ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مال روڈ پر کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

مال روڈ پر کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مال روڈ پر پی سی ہوٹل کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ 
ریسکیو کے مطابق حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ 
39سالہ آصف کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی۔