ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

 عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر چھ روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزرات نے یوم عرفات اور عید الااضحیٰ کے موقع پر نجی شعبے کے لیے 27 جون سے 30 جون تک سرکاری چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے ۔جس کا مطلب ہے کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے پاس اسلامی تہوار کو منانے کے لیے 27 جون سے 2جولائی تک چھ دن کی چھٹیاں ہوں گی کیونکہ اس میں ویک اینڈ پر بھی آرہا ہے ۔

یہ فیصلہ عوامی اور نجی شعبوں کے لیے منظور شدہ عوامی تعطیلات کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی قراداد کے مطابق ہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر