نوجوت سنگھ سدھو کی بیٹی کی  نئی تصاویر وائرل

rabiasidhu
کیپشن: rabiasidhu
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  بھارت اور پاکستان میں یکساں مقبول سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی بیٹی رابعہ سدھوکی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کی لاڈلی ” رابعہ سدھو“ اکثر اوقات اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر انسٹا گرام پر جاری کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتاہے۔ بتایا جارہاہے کہ بھارتی سیاستدان کی بیٹی فیشن انڈسٹری کے بعد انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جلد ہی اینٹری مارنے والی ہیں۔ رابعہ سدھو پیشے سے فیشن ڈیزائنر ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Rabia Sidhu (@rabiasidhu)

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم پنجاب کے شہر پٹیالہ سے مکمل کی جس کے بعد انہوں نے فیشن ڈیزائننگ کی پڑھائی سنگ پور اور لندن سے حاصل کی۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Rabia Sidhu (@rabiasidhu)

View this post on Instagram

A post shared by Rabia Sidhu (@rabiasidhu)