ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات جاری

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات جاری، 2 ہفتے گزر گئے ، 7 ہفتے باقی رہ گئے، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی اکثریت چھٹیوں پر چلی گئی۔

جسٹس شجاعت علی خان ، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شمس محمود مرزا،جسٹس سید شہباز علی رضوی ،جسٹس شاہد کریم ،جسٹس مرزا وقاص روف ،جسٹس چودری محمد اقبال موسم گرما کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں ،جسٹس جواد حسن موسم گرما کی چھٹیاں گزارنے برطانیہ گئے ہوئے ہیں ۔جسٹس فاروق حیدر ،جسٹس محمد وحید خان ،جسٹس رسال حسن سید، جسٹس صادق محمود خرم، جسٹس محمد طارق ندیم بھی چھٹیوں پر ہیں۔جسٹس عابد حسین چٹھہ، جسٹس انوار حسین ،جسٹس علی ضیاء باجوہ ،،جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس محمد رضا قریشی ،جسٹس راحیل کامران شیخ بھی چھٹیوں پر ہیں ،جسٹس ملک وقار احمد اعوان ،جسٹس خالد اسحاق ،جسٹس جواد ظفر ،جسٹس ملک اویس خالد، جسٹس سلطان محمود چوہدری ،جسٹس غضنفر علی خان بھی چھٹیوں پر ہیں ،جسٹس تنویر احمد شیخ اور جسٹس طارق محمود باجوہ بھی عدالتی چھٹیوں پر ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer