ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ نے 115 اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کرنیکی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ نے 115 اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کرنیکی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر نے115 اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سےتحصیل کی سطح پراراضی ریکارڈسنٹرقائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،یہ اراضی ریکارڈ سنٹرلینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی زیر نگرانی کام کریں گے،جبکہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی جانب سےان سنٹرکو رواں سال دسمبر تک قائم کرنے کی ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے۔

ان سنٹرز کےلیے135 لینڈ ریکارڈ آفیسر،115 انسیٹ سروس سنٹرآفیسراورسروس سنٹرآفیسر پانچ جبکہ کلاس پانچ کی 385 سمیت مجموعی طور پر1135 آسامیوں کی بھی منظوری دی جاچکی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer