ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادل برسیں گے،محکمہ موسمیا ت کی اہم پیشگوئی

Rain Prediction
کیپشن: rain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موسم سرما اپنے رنگ دکھانے لگا, دھوپ کے ساتھ سردی کی شدت برقرار  ، محکمہ موسمیات نے  بارش کی پیشگوئی کردی  ۔

 شہر میں دھند چھٹنے سے ماحول بہتر ہو گیا ہے، سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات نے لاہور میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی ۔شہرمیں21 سے24جنوری کے دوران بارش کاامکان ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش ہونے سے سردی کی لہر پھر زور پکڑے گی،جبکہ موسم سرد ہونے سے درجہ حرارت میں مزید کمی ہوجائے گی۔