ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

ٹریفک حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کے علاقے دھوراجی سے تھا۔

Ansa Awais

Content Writer