ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری

موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز، دوسرے مرحلے میں موبائل فون کارڈز پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویزہے۔

  موبائل فون کارڈز پر 12.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہے، موبائل فون کارڈز پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس کم کئے جائیں گے۔ حکومت نے سم کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹیکس چھوٹ کا اطلاق آئندہ بجٹ میں ہوگا۔ ای سی سی نے ٹیکس کم کرنے کی تجاویز اصولی طور پر منظور کرلیں۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer