ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے، برطانوی وزیرِ تجارت کا اعتراف

 ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے، برطانوی وزیرِ تجارت کا اعتراف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے۔

لندن سے برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی کے انتظامات کو تیزی کے ساتھ بہتر بنا دیا گیا ہے۔

برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان کم ہے کہ ڈیٹا چوری ہونے سے انفرادی طور پر افراد متاثر ہوں گے۔