ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہفتے اور اتوار کی چھٹی بند

محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہفتے اور اتوار کی چھٹی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے ہفتے اور اتوار کو دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بند کردی۔
دفاتر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ماتحت اداروں کو ہدایت کردی۔
10اداروں کے سربراہان کو ہدایت کردی گئی۔تمام ڈی پی آئیز ،چلڈرن لائبریری کمپلکس ، پیما اور پیکٹا کو ہدایت جاری کی گئیں ۔ 
پیکٹا اور پیما کے ادارے سیکرٹری سکول کو ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دینگے۔نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سکولز نے ماتحت اداروں کو آگاہ کردیا