ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مئیر نیویارک ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن مستعفی  

مئیر نیویارک ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن مستعفی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیویارک شہر کے مئیر ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا مستعفی ہوگئیں، انہوں نے یہ اقدام ایک عشرے پرانی یہود مخالف پوسٹ سامنے آنے پر کیا۔

 کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سن دوہزار اور دوہزار بارہ کے دوران کی گئی اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر افسردہ ہیں۔ یہ پوسٹ اینٹی ڈیفیے میشن لیگ نے شئیر کی تھی۔ 

 کوسٹا نے کہا ہے کہ پوسٹ اس چیز کی ترجمان نہیں جو وہ خود بحیثیت یہودی بچوں کی ماں کے طور پر ہیں۔ 

 کیتھرین المونتے کو نئے مئیر کے آفس آف اپائنٹمنٹس کی سربراہ مقرر کیا گیا تھا، اب انکا استعفی ظہران ممدانی نے قبول کرلیا ہے جو یکم جنوری سے عہدہ سنبھالیں گے۔