ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک  

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے۔

طیارے میں سوار گریگ بفل کے اہل خانہ بھی حادثے کا شکار ہوئے۔

امریکی حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔