ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پیپلز پارٹی کو واپس ملے گا, نوید چودھری

 پنجاب پیپلز پارٹی کو واپس ملے گا, نوید چودھری
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سن علی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چودھری کا کہنا ہے کہ الیکشن کا ماحول نظر نہیں آ رہا، تاہم بلاول بھٹو زرداری متحرک ہوچکے ہیں اور اب پنجاب واپس پیپلز پارٹی کو ملے گا۔
فیصل ٹاؤن میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید چودھری کا کہنا تھا کہ کل ایک بھگوڑے نے کہا کہ میں  پیپلز پارٹی چھوڑ کر جارہا ہوں، وہ  خود پیپلز پارٹی کا  بنیادی کارکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے کسی کے کہنے پر کوئی پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہورہا بلکہ سیاسی رہنما خود پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں اور اس مرتبہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سرپرائز دے گی۔