گاڑی کے ٹائر ناقص دینےکے ایک ماہ بعد ٹائرکے دھاگے نکلنے اورٹائر وارنٹی کے باوجود، واپس نہ کرنے پر ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوے دائر۔صارف عدالت نے کیس کی سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی، صارف عدالت میں مسلم ٹاون کے عبدالوحید نے ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعوے دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا اس نے گاڑی کے چار ٹائر خریدے جس کی وارنٹی چھ ماہ کی دی اور کہا ٹائر اعلی کوالٹی کے ہونے چاہیے اس نے ٹائر استعمال کیےتو اس سے دھاگے نکلنا شروع ہو گیے واپس کرنے گیا دکاندار نے انکار کر دیا۔ صارف عدالت نے درخواست گذار کا موقف سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی۔
نا قص ٹائر دینے پر مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر
نیوز لیٹر
Latest Highlights
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
- 11 Dec, 2024 | 09:39 AM
نوح دستگیر بٹ نے ایشئین پاور لفٹنگ میں ایک ریکارڈ بنا دیا، مزید کیلئے ...
- 10 Dec, 2024 | 05:37 PM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM
سکولوں کے حوالے سے اہم خبر ۔!
- 26 Nov, 2024 | 04:24 PM