ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ سے چوری ہونے والی گاڑی ٹھوکر نیاز بیگ پر پکڑی گئی

شیخوپورہ سے چوری ہونے والی گاڑی ٹھوکر نیاز بیگ پر پکڑی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: شیخوپورہ سے چوری گاڑی ڈولفن سکواڈ نے لاہور سے ڈھونڈ نکالی۔
کینال روڈ ڈولفن ٹیم کا سٹاپ اینڈ سرچ میں گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا ،ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ٹھوکر نیاز بیگ سے گاڑی راؤنڈ اپ کر لی
گاڑی چند روز قبل شیخوپورہ سے چوری ہوئی ،مقدمہ تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ میں درج تھا ،گرفتار ملزم علی حیدر چوری شدہ گاڑی سمیت کارروائی کیلئےتھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا گیا۔