(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بطور اسٹاف نرس ملازم ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی۔
رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرم کی ڈیوٹی پی آئی سی کی ایمرجنسی میں ہے۔ اور اسے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر دو دفعہ انتباہی نوٹسز بھی جاری ہوچکے ہیں۔
مینار پاکستان پر بدتہذیبی کا شکار خاتون سرکاری ملازم نکلی
— Muhammad Asim Naseer (@AsimNaseer81) August 19, 2021
عائشہ اکرم کو پی آئی سی میں دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بناتے دیکھا جا سکتا ہے
عائشہ اکرم پی آئی سی کی ایمرجنسی میں بطور سٹاف نرس کام کرتی ہیں
عائشہ اکرم تین سال قبل کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں بطور نرس ڈیوٹی سرانجام دیتی تھیں pic.twitter.com/1SU23sn3lt
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ عائشہ اکرم تین سال قبل کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں بطور نرس ملازم تھی جہاں سے سفارش پر اس کا پی آئی سی میں تبادلہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق عائشہ اکرم کو ڈیوٹی کے دوران بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی رہتی تھی جس کے باعث انہیں موبائل استعمال کرنے پر دو بار نوٹسز بھی جاری ہوئے جبکہ کئی دفعہ مریضوں کے لواحقین سے جھگڑے کی نوبت بھی آئی ۔ کئی ٹک ٹاک ویڈیوز عائشہ اکرم نے پی آئی سی میں نرس کی یونیفارم میں اور دوران ڈیوٹی بنائیں۔
— Basharat Ali Bhatti (@BasharatAliBh18) August 19, 2021
عائشہ اکرم کو پی آئی سی میں دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بناتے دیکھا جا سکتا ہے
عائشہ اکرم پی آئی سی کی ایمرجنسی میں بطور سٹاف نرس کام کرتی ہیں اسپتال انتظامیہ pic.twitter.com/1RKHqYFeLL