ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسلام آباد بلالیا

وزیراعظم نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسلام آباد بلالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کل اسلام آباد بلالیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اپنا لاہور کا دورہ مختصر کرکے کل صبح اسلام آباد روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہفتہ کے دن ریلوے کے اہم امور پہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرنا تھی، اجلاس کی صدارت کے لیے شیخ رشید جمعہ کی رات ہی لاہور پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی کال پہ کل صبح اسلام آباد واپس روانہ ہونگے، روانگی سے قبل وزیر ریلوے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer