سٹی 42 : لاہور کے علاقے مناواں میں پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر نوجوان زخمی ہوگیا ۔
خضر کو اویس نے چھری کے وار سے زخمی کیا، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان خضر کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اُسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے بھی کردیا گیا ہے۔