ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ۔ 

فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا،قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے پر پہنچ گئی ۔ 10 گرام سونا 5914 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 300 روپے اضافے سے 7169 روپے پر پہنچ گئی۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر مہنگاہوکر 4378 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔