ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض:انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا۔

22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔

انٹر پارٹ ٹو کے امتحان میں 2 لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان دیا تھا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔