ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص جاں بحق

دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:لاہور کے علاقے سندر میں دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 36 سالہ تیمور کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  حادثے میں زخمی ہونے والے رب نواز کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔