فاران یامین:جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر دھرنا ختم کردیا۔
دھرناختم کرنے کے باعث بند مال روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیاہے۔
جماعت اسلامی نے فیصل چوک مال روڈ پر 33 دن بعد دھرنا ختم کیا،پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنا دیا تھا،جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو لانگ مارچ کی بھی کال دے رکھی ہے