عمران یونس:بڑھتی فیسیں،مختلف تعلیمی اداروں کے طلباسڑک پر آگئے۔
احتجاج میں سول لائنز کالج، سائنس کالج اور پنجاب یونیورسٹی کےطلباشریک ہیں۔طلبہ نے تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔
فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبانے مال روڈ پی ایم جی چوک پر مظاہرہ کیا۔طلبا نے سڑک بلاک کرکے فیسوں میں کمی کامطالبہ کیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App