ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مون سون کا 11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

مون سون کا 11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا ،شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کل بارش کے امکانات موجود ہیں،مون سون کا 11واں سپیل 19 ستمبر تک جاری رہے گا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں حبس اور گھٹن کی کیفیت ہو گی۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان جبکہ شہر میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔