ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوئٹر کا اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

ٹوئٹر کا اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طو رپر بند کرنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی میڈیا کےمطابق ٹوئٹرکمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا تاہم دفاتر 21 نومبر سےدوبارہ کھل جائیں گے۔

برطانوی میڈیا کا کہناہےکہ ٹوئٹرنےکمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں جب کہ دفاتر بند کرنے کی رپورٹ پر ردعمل دینے سے بھی گریز کیا۔

Ansa Awais

Content Writer