ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.9ریکارڈ,کتنا نقصان ہوا؟اہم خبر

زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.9ریکارڈ,کتنا نقصان ہوا؟اہم خبر
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے سبب علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 127 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔