قذافی بٹ: کپتان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل،تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 100 دن کا پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا ہے ۔ عمران خان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پہلے 100 دن کا پلان جاری کریں گے ۔ 100 دن کاپلان عمران خان کے اعلان کردہ گیارہ نکات پر عملدرآمد کااحاطہ کرےگا۔
یہ بھی پڑھیں:باب پاکستان رمضان بازار میں دوسرے روز بھی سہولیات کا فقدان
پلان میں معیشت کی بحالی ،خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدرآمد کا روڈ میپ دیا جائے گا۔ تعلیم ،صحت ،روز گار نوجوانوں اورخواتین کے بارے میں عملی پالیسیوں کا اعلان بھی ہوگا۔
یہ بھی دیکھیں: