ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدھ کو پنجاب یونیورسٹی بند رہے گی

Punjab,University,closed,wednesday
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم) پنجاب یونیورسٹی کا چھٹی کا اعلان، 23 مارچ بروز بدھ جامعہ پنجاب بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو پنجاب یونیورسٹی پاکستان ڈے کے حوالے سے بند رہے گی۔ 23 مارچ کو پنجاب یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں نہیں ہوگی۔ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی رؤف نواز کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔