ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری بھی ساتھ چھوڑ گئے

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری بھی ساتھ چھوڑ گئے
کیپشن: Pm Imran Khan secretary
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی  اُنکاساتھ چھوڑ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق اعظم خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈبینک کیلئے سمری خاموشی سے منظور کرا لی ہے،اعظم خان نومبر میں ورلڈبینک کیلئے کام شروع کریں گے ۔

 واضح رہے کہ اعظم خان کا عمران خان کے ہر فیصلے میں بنیادی کردار رہا ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف سندھ کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔اس حوالے سے گاڑیوں کو تحریک انصاف کے جھنڈوں سے سجایا جا رہا ہے،جبکہ پارٹی سربراہ و وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے بینر بھی لگائے جا رہے ہیں۔