سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں بونداباندی شروع ہوگئی ۔
ٹاؤن شپ، مولانا شوکت علی روڈ،کچا جیل روڈ پر ہلکی بارش، قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، کوٹ لکھپت سمیت اطراف میں بارش ہورہی ہے ۔
بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواچلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App