ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرکزی مسلم لیگ نے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کیخلاف احتجاج کی کال دیدی

مرکزی مسلم لیگ نے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کیخلاف احتجاج کی کال دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مرکزی مسلم لیگ نے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کیخلاف احتجاج کی کال دے دی . 

پٹرولیم لیوی میں کمی نہ کرنے پر 10 محرم کے بعد لاہور میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا ۔ حمید الحسن گجر کا کہنا ہے کہ مرکزی مسلم لیگ عام آدمی کے حقوق کے لیے کل سڑکوں پر نکلے گی۔ 

رانا شمشاد نے کہا کہ پٹرولیم لیوی میں اضافہ قبول نہیں،پٹرول کی پرانی قیمت بحال کی جائے ۔