جنید ریاض : محکمہ سکول ایجوکیشن کو اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 1800سے زائد درخواستیں موصول ہوئی،تبادلوں کے حتمی احکامات 21 جون کو جاری کیے جائیں گے۔
اوپن میرٹ پر ساڑھے 600سے زائد اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں۔
باہمی تبادلوں کے لئے 14100درخواستیں موصول ہوئیں۔
درخواستوں کی سکروٹنی 20 جون تک مکمل کرلی جائے گی۔