ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا  گیا ۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 جولائی کو سماعت کرے گا ۔مشال یوسفزئی اور عظمی خان نے ملاقاتوں کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد سے جواب طلب کیا تھا۔