ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں کہیں ہلکی،کہیں تیز بارش

شہر میں کہیں ہلکی،کہیں تیز بارش
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شہر میں کہیں ہلکی،کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار ہو گیا۔

شہر  کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی،کہیں تیز بارش  کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
گرین ٹاؤن،ٹاؤن،شپ،جوہرٹاؤن،ہمدرد چوک،وحدت روڈ،مسلم ٹاؤن،فیروز پورروڈ ،کیمپس پل کینال روڈ،وحدت روڈ، اقبال ٹاون کے علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔