ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ، خواہشمند افراد کیلئےبڑی خوشخبری

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ، خواہشمند افراد کیلئےبڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمندوں اور موجودہ فورس کے لیے خوشخبری، محکمہ پولیس میں بھرتیوں اور ترقیوں کا اگلا مرحلہ اگست میں شروع ہوگا۔

  ذرائع کے مطابق  اگست میں مزید 24 ڈی ایس پیز کو ایس پی رینک میں ترقی ملے گی،انسپکٹر رینک کے 45 افسران کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی جائے گی،سب انسپکٹر رینک کے 450 افسران کو انسپکٹر رینک میں ترقی ملے گی۔

پروموشن بورڈ کیلئےپنجاب پولیس نے تمام اداروں سے خفیہ رپورٹس منگوا لیں،پروموشن بورڈ کا رزلٹ بھی اگلے دن جاری کیا جائے گا،پروموشن سے نئی بھرتیوں کی راہ بھی کھلے گی۔