Stay tuned with 24 News HD Android App (خالد چیمہ) کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام پہنچا دیا گیا . کسوہ فیکٹری کے خصوصی ٹرک مسجد الحرام کے باہر پہنچ گئے. کچھ دیر بعد غلاف کعبہ کے تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب شروع ہوجائے گی. Imran Fayyaz شیئر کریں: