ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا

عمران خان نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا۔

عمران خان کے صرف 20 گھنٹے پہلے شروع کیے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے اعدادوشمار ظاہر کردیئے گئے۔ صرف 20 گھنٹوں میں 13 لاکھ لوگوں نے عمران خان کو فولو کیا۔ 

گزشتہ روز عمران خان آفیشل کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے حوالے سے قوم کو آگاہ کیا تھا۔