تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن, وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈیڈلائن میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی

 تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن, وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈیڈلائن میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: وزیراعلیٰ  پنجاب محسن نقوی نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی ڈیڈلائن میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ تجاوازات کے خلاف آپریشن اب بدھ کی صبح شروع کیا جائے ۔  کسی کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔ لوگوں کو 24 کھنٹے مزید دے رہے ہیں تاکہ  وہ خود تجاوازات ہٹا دیں اور قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔ 

واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سخت کارروائی کی بھی ہدایت کی تھی۔