ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر آگئی

 انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283.26روپے سے کم ہوکر 283.21روپے پربند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام، ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہا۔ اس کے علاوہ یورو کی قیمت بھی 311 روپے پر برقرار ہے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1 روپے سستا ہوکر 360 روپے، اماراتی درہم 20 پیسے کمی سے 78 روپے، سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 75.90  روپے پر آگیا۔